جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

کہاں گئے کروڑوں امدادی روپے، سیلاب سے متاثرہ بچی سردی سے ٹھٹھر کر جاں بحق

datetime 8  جنوری‬‮  2023 |

خیرپور(این این آئی) خیر پور کی تحصیل فیض گنج کے کئی علاقوں سے اب تک سیلابی پانی نہیں نکالاجا سکا، شدید سردی میں سیلاب متاثرین کی مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں۔سیلاب متاثرہ خاندان کی ایک 5 سالہ بچی شدید سردی کا مقابلہ نہ کر سکی اور دم توڑ گئی۔تحصیل فیض گنج کے گوٹھ محمد خان شر میں اب بھی سیلابی پانی نظر آ رہا ہے ایسے میں درجنوں متاثرہ خاندان بے گھر ہیں اور موسم کی سختیوں کا مقابلہ کر رہے ہیں۔گوٹھ محمد خان شر میں متاثرہ خاندان کی ایک 5 سالہ بچی یاسمین سردی سے انتقال کر گئی۔بچی کے والد اصغر شر کے مطابق بچی کو سردی لگنے سے نمونیا اور بخار ہو گیا تھا، جو جان لیوا ثابت ہوا اور وہ اسپتال میں دم توڑ گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…