ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت میں آٹے کے نرخ بے قابو، روٹی بھی غریب کی پہنچ سے دور ہو گئی

datetime 8  جنوری‬‮  2023 |

پشاور(این این آئی) صوبائی دارالحکومت پشاور میں فی کلو آٹا 165 روپے تک پہنچ گیا جس کے بعد روٹی تیس روپے کی فروخت ہونے لگی۔ ملک بھر کی طرح خیبر پختون خوا میں بھی آٹے کا بحران جاری ہے، پشاور میں آٹے کے نرخ بے قابو ہوگئے۔فی کلو آٹا 145 روپے سے بڑھ کر 165 روپے فی کلو ہوگیا جس کے بعد 20 کلو کا تھیلا 3500 روپے کا ہوگیا۔80 کلو آٹے کی بوری 12 ہزار سے بڑھ کر 13 ہزار 700 روپے کی ہوگئی۔ گندم اور آٹے کے نرخ بڑھنے کے بعد نان بائیوں نے بھی روٹی کی قیمت بڑھادی جس کے بعد پشاور میں روٹی 30 روپے میں فروخت کی جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…