منگل‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سندھ میں سستے آٹے کے اسٹال سے ڈاکو 20 تھیلے آٹا چھین کر لے گئے

datetime 8  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر(این این آئی)سندھ کے شہر سکھر میں سستے آٹے کے اسٹالز پر دو روز میں دو ڈکیتیاں ہو گئیں۔ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر وشن داس کے مطابق پبلک اسکول کے قریب آٹے کے عارضی اسٹال پر 2 روز میں دوسری ڈکیتی ہوئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ ایک واردات میں 3 ڈاکو آٹے کے اسٹال سے 45 ہزار لوٹ کر فرار ہوئے جبکہ دوسری واردات میں 8 ملزمان آٹے کے 20 تھیلے چھین کر لے گئے۔وشن داس نے کہاکہ 8 ملزمان 4 موٹر سائیکلوں پر آٹے کے تھیلے لے کر فرار ہوئے۔انہوں نے بتایاکہ وارداتوں کی اطلاع تحریری طور پر ڈی جی فوڈ کو دی ہے، آٹے کے ہر اسٹال پر ایک پولیس اہلکار کو تعینات کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…