منگل‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2025 

اب مہنگائی کی جگہ ٹھکائی مارچ ہو سکتا ہے ، شیخ رشید کاانتباہ

datetime 8  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی) سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو وقت کی روٹی کیلئے پہلی شہادت میرپورخاص میں ہو گئی ہے، اب مہنگائی کی جگہ ٹھکائی مارچ ہو سکتا ہے۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرایک بیان میں کہا کہ زرمبادلہ کے ذخائر4.5ارب ڈالررہ گئے جو20 روز سے کم کاامپورٹ ہے، 9ماہ کی تباہی اورڈیفالٹ سے بچنے کاروڈمیپ چاہیے۔سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ 76رکنی کابینہ ایک آٹے کاتھیلا نہیں دے سکی، 100دنوں میں الیکشن شیڈول دیناہوگا ورنہ تباہی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…