ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

فیض حمید کی صاحبزادی کی شادی، سابق آرمی چیف کی بھی شرکت

datetime 8  جنوری‬‮  2023 |

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کی صاحبزادی انوشہ چوہدری حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی ہیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کی صاحبزادی کی

شادی کی تصاویر اور ویڈیو سامنےآئی ہے، سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں فیض حمید کی صاحبزادی کو عروسی لباس میں والد کے ہمراہ اسٹیج تک جاتے دیکھا جا سکتا ہے۔لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کی صاحبزادی انوشہ چوہدری نے شادی کے لیے مہرون اور گولڈن رنگ کے امتزاج کا سوٹ زیب تن کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کی بیٹی کی شادی میں سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت کئی نامور شخصیات نے شرکت کی۔ شادی کی تقریب کے حوالے سے کچھ تصاویر بھی سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں جن میں سابق آرمی چیف، سابق ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم سلیم باجوہ، وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس اور پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…