بدھ‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

براق ڈرون طیارے کا پہلی بار حملہ ، تین دہشتگرد ہلاک

datetime 7  ستمبر‬‮  2015 |
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کے تیار کردہ ڈرون طیارے ’براق ‘کا ضرب عضب میں پہلی بار استعمال ،وادی شوال میں پہلے ڈرون حملے میں تین دہشتگردمارے گئے ۔آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجرجنرل عاصم سلیم باجوہ نے بتایاکہ مسلح ڈرون براق کو آپریشنل کردیاگیاہے اور جنوبی وزیرستان کے علاقے وادی شوال میں کیے گئے حملے میں دہشتگردوں کے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایاگیاجس کے نتیجے میں ٹھکانہ تباہ اور تین اہم شدت پسندمارے گئے ہیں عسکری ذرائع نے بتایاکہ براق چلتی ہوئی گاڑی یا چلتے شخص کو بھی نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتاہے۔

مزید پڑھئے: یاد گار شہدا کی تقریب جنرل راحیل شریف مرکز نگاہ سول ملٹری تعلقات کا بہترین منظر ماضی یاد کرنے پر اہلخانہ آبدیدہ 2جرنیلوں کے علاوہ تمام کی شرکت ملی نغموں نے لہو گرما دیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)


ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…