جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شاہد آفریدی نے بابر اعظم کی تعریف کن لفظوں میں کی؟

datetime 5  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری چیف سلیکٹر شاہد خان آفریدی نے کپتان بابر اعظم کی تعریف کرتے ہوئے کہاہے کہ بابر اعظم جتنا بڑا کھلاڑی ہے، اسے اتنا ہی اچھا کپتان دیکھنا چاہتے ہیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کپتان اور سلیکٹرز ایک پیج پر ہیں۔ عبوری سلیکشن کمیٹی کے سربراہ شاہد آفریدی نے کہا کہ کپتان اور سلیکٹرز اپنی اپنی ذمہ داریاں پوری کر رہے ہیں، جو کھلاڑی بھی پرفارم کر رہا ہے اگر وہ منتخب نہ ہو تو یہ ناانصافی ہے۔خیال رہے کہ چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے نیوزی لینڈ کے خلاف قومی ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے، بائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے حارث سہیل کی دو سال بعد ٹیم میں واپسی ہوئی ہے جبکہ فخر زمان اور حارث رؤف بھی فٹ ہو کر ٹیم میں واپس آگئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…