اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم دانش سکول رحیم یار خان کی طالبہ کی داستان سناتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے

datetime 4  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صحبت پور(این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف صحبت پور میں سیلاب متاثرین اورعمائدین سے خطاب میں دانش سکول رحیم یار خان کی طالبہ کی داستان سناتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے۔ بدھ کو ایک روزہ دورہ کے موقع پر وزیراعظم نے بلوچستان میں 12 دانش سکول قائم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں 2008 میں جب دانش سکول قائم کئے تو رحیم یار خان میں قائم دانش سکول کے دورہ کے موقع پر ایک بچی جس کا نام عائشہ تھا، سے ملاقات ہوئی جس نے بتایا کہ اس کی والدہ اور والد دونوں وفات پا چکے ہیں، وہ چار بہن بھائی ہیں، اس کا خواب تھا کہ وہ ڈاکٹر بنے گی تاہم اس کے پاس تعلیم کیلئے کوئی وسائل نہیں تھے، اب وہ یہاں پر جدید سہولیات سے آراستہ سکول میں زیر تعلیم ہے تو وہ روزانہ رات کو اپنے باپ سے تصور میں باتیں کرتی ہے کہ اب وہ ڈاکٹر بن کر ان کی خواہش کی تکمیل کرے گی۔ وزیراعظم اس موقع پر آبدیدہ ہو گئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…