بینکاک (این این آئی )بینکاک ایئر پورٹ سے بھارت کے شہر کلکتہ جانے والی تھائی لینڈ کی ایک ایئرلائن کی پرواز میں بھارتی مسافروں کے درمیان لڑائی ہو گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی مسافروں میں لڑائی کا واقعہ 28 دسمبر کو پیش آیا، جنہیں ایئر ہوسٹس لڑائی سے روکتی رہیں۔بھارتی مسافروں نے ایک دوسرے کی پٹائی میں کوئی کسر نہ چھوڑی۔پرواز میں بھارتیوں کی لڑائی سے دیگر مسافروں میں خوف و ہراس بھی پھیل گیا۔دورانِ پرواز بھارتی مسافروں میں ہاتھا پائی کی مذکورہ فوٹیج وائرل ہو گئی۔
دورانِ پرواز مسافروں میں ہاتھا پائی کی ویڈیووائرل ہو گئی ، مسافروں کی خوف و ہراس پھیل گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
سونا مہنگا اور چاندی سستی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
مذاق میں دی گئی طلاق مؤثر ہوگی یا نہیں؟ اہم عدالتی فیصلہ آگیا



















































