جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

سرفراز پاکستان کیلئے سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے والے کیپر بن گئے

datetime 30  دسمبر‬‮  2022 |

کراچی( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے لئے 50 واں ٹیسٹ میچ کھیلنے والے سرفراز احمد نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔سابق کپتان سرفراز احمد نے وکٹ کیپر بیٹر کے طور پر پاکستان کیلئے سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے، انہوں نے ٹیسٹ میچز کی 88اننگز میں 37.64کی اوسط سے 2ہزار 785رنز اسکور کر رکھے ہیں۔فہرست میں کامران اکمل 92اننگز میں 2ہزار 648رنز کے ہمراہ دوسرے، معین خان 98اننگز میں 2ہزار 581رنز کے ساتھ تیسرے، امتیاز احمد 67 اننگز 2 ہزار 10 رنز کے ہمراہ چوتھے جبکہ راشد لطیف 57 اننگز میں ایک ہزار 381 رنز کے ساتھ پانچویں نمبر پر موجود ہیں۔نیوزی لیںڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں سرفراز احمد نے 86 جبکہ دوسری اننگز میں اب تک 44 رنز بنائے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…