برازیلیا ( این این آئی)برازیلین فٹبال کنگ آنجہانی پیلے کی موت کے وقت مجموعی مالیت تقریباً 100 ملین امریکی ڈالرز تھی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 1977ء میں فٹبال سے ریٹائرمنٹ کے بعد پیلے نے مختلف برانڈز بالخصوص پوما کی توثیق سے خوب دولت کمائی۔ہسپانوی اخبار مارکا کے مطابق، وفات کے وقت پیلے کی مجموعی مالیت 100 ملین امریکی ڈالرز ہے۔واضح رہے کہ برازیلین فٹ بال آئیکون نے 1955میں صرف 15برس کی عمر میں سینٹوس ایف سی کے ساتھ اپنے فٹ بال کیریئر کا آغاز کیا تھا۔پیلے نے برازیل کے ساتھ 1958، 1962اور 1970کے ورلڈ کپ میں نہ صرف شرکت کی بلکہ ورلڈ کپ بھی جتوایا تھا۔واضح رہے کہ برازیلین کھلاڑی پیلے چند ہفتوں سے اسپتال میں زیرِ علا ج تھے جس کے بعد جمعرات کی شب 82سال کی عمر میں انتقال کرگئے تھے۔
موت کے وقت برازیلین فٹبالر پیلے کی مجموعی مالیت کتنےملین امریکی ڈالرز تھی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
پولیس کانسٹیبل کے بری ہونےپر لڑکی کی خودکشی کی کوشش کا کیس نیا موڑ اختیار کرگیا، DNA لڑکی کے حقیقی چ...
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
برسوں سے ملحد تھا، اب خدا پر یقین آگیا؛ ایلون مسک کا بڑا بیان
-
اب پاکستان فرسٹ نہیں سیکیورٹی فرسٹ ہوگا، اہم میٹنگ میں بڑے فیصلے کرلیے گئے
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا















































