اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

ملتان اور پنڈی ٹیسٹ میں سنچریاں سکور کرنے والا کھلاڑی ، کراچی ٹیسٹ سے باہر ہو گیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ امام الحق انگلینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ نہیں کھیلیں گے،وکٹ خشک ہے، ہمارا کام ہے اپنے پلان کے مطابق کھیلنا، جو غلطیاں کیں اس کو بہتر کرنے کی کوشش کریں گے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے

بابر اعظم نے کہا کہ انگلینڈ کے کھلاڑی پلان کے مطابق تیز کھیل رہے ہیں، ہم نے بھی پلان کیا ہے، اہم چیز اس پر عمل کرنا ہے۔بابر اعظم نے کہا کہ ابھی پلیئنگ الیون کا فیصلہ نہیں کیا، وکٹ خشک ہے، ہمارا کام ہے اپنے پلان کے مطابق کھیلنا، جو غلطیاں کیں اس کو بہتر کرنے کی کوشش کریں گے۔انہوں نے کہا کہ انجریز گیم کا حصہ ہے، زیادہ میچز کی وجہ سے آرام کا وقت نہیں مل رہا اور اسی وجہ سے انجریز ہورہی ہیں اور ہم میچز نہیں جیت پارہے۔بابر اعظم نے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں آپ سیشن کے حساب سے کھیلتے ہیں، آپ ہر وقت ایک جیسا نہیں کھیل سکتے، ہم میچ فنش نہیں کر پارہے جس کا دکھ ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان نے اظہر علی کو شاندار ٹیسٹ کیریر پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اظہر علی نے پاکستان کے لیے کافی پرفارمنس دی ہیں۔بابر اعظم نے کہا کہ اظہر علی نے آغاز میں ہمیں بہت سپورٹ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…