جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن کا اسلام آبادکے بلدیاتی انتخابات رمضان میں کرانے کا عندیہ

datetime 29  دسمبر‬‮  2022 |

اسلا م آباد (آن لائن )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آبادکے بلدیاتی انتخابات رمضان میں کرانے کا عندیہ دیا ہے۔ذرائع کے مطابق کہ الیکشن کمیشن حکام نے گزشتہ روز اٹارنی جنرل اشتر اوصاف سے ملاقات کی ہے جس میں الیکشن کمیشن کے ڈی جی لاء اوراسپیشل سیکرٹری نے بھی شرکت کی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے تناظر میں مشاورت کی گئی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ 1997 میں بھی عام انتخابات ماہ رمضان میں منعقد ہوئے تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن اٹارنی جنرل کے علاوہ وزارت داخلہ سے بھی مشاورت کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…