اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما حماد اظہر نے سابق صدر آصف علی زرداری کو اپنی تمام دولت قومی خزانے میں جمع کرانے کا مشورہ دے دیا۔جاری بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ آصف زرداری پیسے اسمبلی ارکان میں تقسیم کرنے کی کوشش میں لگے ہیں۔انہوں نے کہا کہ انہیں چاہیے کہ اپنی تمام دولت واپس قومی خزانے میں جمع کرائیں، اللہ سے معافی مانگیں اور اپنی باقی زندگی نیک کاموں میں گزاریں۔
آصف علی زرداری اپنی دولت قومی خزانے میں جمع کرائیں،اللہ سے معافی مانگیں ،باقی زندگی نیک کاموں میں گزاریں،حماد اظہر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)
-
چچا کی جائیداد میں بھتیجوں کا حق وراثت نہیں، وفاقی آئینی عدالت کا اہم فیصلہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
ہونڈا اور ٹویوٹا نےگاڑیوں کی قیمتوںمیں کمی کر دی ،بعض ماڈلز 5 لاکھ 70 ہزار روپے تک سستے
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس میں بڑی خرابی، ایپل کا صارفین کے لیے بڑا اعلان
-
سرکاری ملازمین کی ہفتہ وار چھٹی ختم
-
ملک بھر میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری، سیلاب کا خدشہ
-
عوام کیلئے بڑی خبر، اسٹیٹ بینک نے انعامات دینے کا اعلان کر دیا
-
شدید بارشوں کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے کا بڑا الرٹ جاری
-
نوکری کا جھانسہ دے کر 13سالہ نوجوان لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا
-
صحت بہتر ہونے کی 7 عام علامات
-
پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
خبردار ! وزن کم کرنے والی اس مشہور دوا کے استعمال سے آپ بینائی سے محروم ہوسکتے ہیں؟



















































