راولپنڈی(آن لائن) قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں خود کش حملے میں 3افراد شہید ایک زخمی ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں ایک خود کش حملے میں ایک سیکیورٹی اہلکار نائیک عابد اور دوشہریوں ے جام شہادت نوش کیا جبکہ ایک عام شہری زخمی ہوگئے ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں