منگل‬‮ ، 17 فروری‬‮ 2026 

فیصل آباد‘ الائیڈ اسپتال میں 7مریضوں میں ڈینگی وائر س کی تصدیق

datetime 5  ستمبر‬‮  2015 |

فیصل آباد(نیوز ڈیسک)فیصل آبادکے الائیڈ اسپتال میں زیر علاج 7مریضوں میں ڈینگی وائر س کی تصدیق ہوگئی ہے۔اسپتال ذرائع کے مطابق فیصل آبادکے الائیڈ اسپتال میں ڈینگی کے مشتبہ کیسز کو علا ج کے لئے لایاگیا تھا۔جن میں سے 7مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے۔ڈینگی مریضوں میں 10اور13سال کی دوبچیاں بھی شامل ہیں۔پانچ کا تعلق فیصل آبادجبکہ دوکاٹوبہ ٹیک سنگھ اوردوکاتعلق شاہ کوٹ سے ہے۔



کالم



وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں


1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…