کوئٹہ(این این آئی) پیدل فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے اوکاڑہ کانوجوان عازم حج عثمان ارشد کوئٹہ سے مکہ مکرمہ کیلئے روانہ ہوگیا،عثمان ارشد کا ایران،عراق اورکویت سے ہوتے ہوئے تقریبا چھ ماہ کے عرصہ میں سعوی عرب پہنچنے کا پلان ہے۔پیدل فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے عثمان ارشد یکم اکتوبر کواپنے آبائی علاقے اوکاڑہ سے روانہ ہوا تھا 25سالہ عثمان ارشد اوکاڑہ سے تقریباً ایک ماہ میں کوئٹہ پیدل پہنچا تھا،تاہم ویزہ کے حصول کے لئے عثمان ارشد کو تقریبا ایک ماہ کوئٹہ قیام کرنا پڑا،عثمان ارشد ایران اور وہاں سے آگے عراق اور کویت سے ہوتے ہوئے 5400 کلومیٹر کا سفر کرکے سعودی عرب پہنچے گا۔
پیدل فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے اوکاڑہ کانوجوان عثمان ارشد کوئٹہ سے مکہ مکرمہ کیلئے روانہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی ادارے 20 سے 25 نومبر تک بند رکھنے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان
-
سرکاری ملازمین کیلیے بڑی خوشخبری، حکومت کا اہم فیصلہ
-
پی ایس او نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت مقرر کردی
-
’اداکارہ کو سلمان خان سے بچانا تھا‘: ایشوریا رائے کے سابق باڈی گارڈ کا حیران کن بیان
-
گاڑی مالکان کےلیے بڑی خبر، حکومت نے اہم اعلان کر دیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی 15 ہزار روپے سے زائد کی کمی آگئی
-
سابق وفاقی وزیر کو بے دردی سے قتل کردیا گیا
-
سونا اور چاندی مزید سستے ہو گئے، فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
زہریلی کھیر کھانے سے خاندان کے 5 افراد کی ہلاکت کا ڈراپ سین، بیٹی سمیت 4 ملزم گرفتار
-
پنجاب میں سرکاری گندم کی قیمت مقرر
-
حکومت کا بڑا ایکشن، مولانا فضل الرحمان اور اسعد محمود کے حوالے سے اہم فیصلہ



















































