ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

عتیقہ اوڈھو کی ترک ڈراموں میں انٹری ڈرامے کا نام بھی سامنے آگیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

کراچی (آئی این پی) معروف سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو ترکی کے ڈرامے میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ عتیقہ اوڈھو جلد ترکی کے ڈرامے ’’کویو بیاز‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آئیں گی۔ ڈرامے میں عتیقہ اوڈھو کے ساتھ مشہور ترکی اداکار نیسا بولکباشی اتاکان ہوگورین، اتابیق محسن اور ایبرو اکیل جیسے مشہور نام ہوں گے۔ عتیقہ اوڈھو نے انسٹاگرام پر ترکی کی پروڈکشن کمپنی کی جانب سے کی گئی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خوشخبری سنائی کہ وہ بین الاقوامی پراجیکٹ کا حصہ بن چکی ہیں اور جلد ان کے ڈرامے کو نشر کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…