پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

عمران خان کے بیانیہ میں تبدیلی کی بڑی وجہ کیا نکلی؟ اصل خبر تو اب سامنے آئی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خاں نے بہ امرمجبوری حکومت کی تبدیلی میں امریکی سازش کا بیانیہ تبدیل کیا اس کی ایک بڑی

وجہ لا بسٹ فرم سے ان کا معاہدہ بھی شامل ہے۔روزنامہ جنگ میں پرویز بشیر کی خبر کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان کو کہا گیا تھا کہ جب تک وہ امریکہ پر سازش کا الزام لگاتے رہیں گے امریکہ سے تعلقات بہتر بنانے اور تحریک انصاف کا امیج بہتر بنانے کی کوشش ناکام رہے گی اس لاہبیٹ فرم سے اگست 2022ء کو 25ہزار ڈالر کا معاہدہ کیا گیا تھا جس کے ذمے امریکہ سے تعلقات بہتر بنانا اور عمران خاں سمیت تحریک انصاف کا امیج بہتر بنانا تھا تاہم انہیں بتایا گیاکہ یہ کروڑوں روپے کا سودا بیکار جائے گا کیونکہ وہ امریکہ کی حکومت پر سازش کا الزام لگا رہےہیں دوسری طرف اب ان سے تعلقات بھی بہتر چاہتے ہیں۔دوسری جانب موجودہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے تعلقات امریکہ سے متوازن اور برابری کی سطح پر اس امریکہ نے اس اثنا میں ایف 16کے پرزوں کی فراہمی بھی بحال کر دی۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…