ساہےوال(نیوزڈیسک)اےڈےشنل ڈسٹر کٹ اےنڈ سےشن جج چےچہ وطنی نا صر حسےن نے پنجاب اسمبلی کے سپےکر کے بہنوئی سابق نا ظم ےونےن کونسل راﺅ مشکور احمد کے مقدمہ قتل کی نا قص تفتےش کر نے پر پولےس کی تفتےشی ٹےم کے پولےس انسپکٹر سمےت 4پولےس افسروں کے خلاف مقدمہ درج کر نے کا حکم دے دےا عدالت نے پولےس کو حکم دےا کہ پولےس کی ٹےم کے سر براہ سعےد احمد لو دھی انسپکٹر ،اےس اےچ او سٹی آصف سرور،سب انسپکٹر مختار احمد اور سب انسپکٹر غلام محےیٰ الدےن کے خلاف اختےارات کا ناجائز استعمال کر تے ہوئے تفتےش کو غلط رنگ دےنے کی بنا پر پولےس آرڈر 155.Cکی خلاف ورزی کے مر تکب پائے گئے اس لئے چاروں افسروں کے خلاف مقدمہ درج کر کے 10ستمبر وک عدالت مےں اےف آئی آر پےش کی جائے عدالت نے اس مقدمہ کے اےک ملزم سا بق تحصےل نا ظم چےچہ وطنی چو ہدری محمد طفےل جٹ کی عبوری ضمانت قبل از وقت گرفتاری مےں بھی 10ستمبر تک تو سےع کر دی ۔پولےس تھانہ چےچہ وطنی سٹی نے 14جولائی 2015کو سابق ےونےن نا ظم راﺅ مشکور احمد کے قتل کا مقدمہ سابق تحصےل ناظم سمےت 7ملزموں کے خلاف زےر دفعہ 302,109,148,149ت پ درج کےا تھا ۔