کراچی (نیوزڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے بیرون ملک جائیداد خریدنے والےپاکستانی شہریوں کونوٹس جاری کرکے تفصیلات مانگ لیں۔کئی اہم شخصیات کےخلاف منی لانڈرنگ کے ذریعے اثاثے بنانے کی تحقیقات جاری ہیں۔ایف آئی اے نے بیرون ملک غیرقانونی رقم کی ترسیل سے اثاثوں کی خریداری پر چھان بین شروع کردی ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے نےبیرون ملک جائداد خریدنے والوں کو نوٹس جاری کرکے تفصیلات مانگ لی ہیں۔ایف آئی اے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ بیرون ملک جائیداد کی خریداری کیلئے رقم کی ادائیگی کا طریقہ کار بتایا جائے۔ایف آئی اے کراچی نے 60 سے زائد افراد کو نوٹس بھیج دئیے ہیں۔ایف آئی اے نے اہم شخصیات، سیاستدانوں اور کاروباری افراد کو بھی نوٹس دئیے ہیں۔بعض اہم شخصیات کے منی لانڈرنگ کے ذریعے رقم بیرون ملک منتقل کرنے کی تحقیقات بھی جاری ہیں ۔تحقیقات میں اس بات پر تفتیش کی جارہی ہے کہ اثاثے خریدنے میں رقم استعمال کرنے کا طریقہ کار قانونی ہے یا غیرقانونی طریقے سے رقم کی ترسیل ہوئی ہے
بیرون ملک جائیداد خریدنے والےپاکستانیوں کو ایف آئی اے کے نوٹس
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
صارفین کے لیے اہم خبر، نئے بجلی کنکشن پر بڑی رکاوٹ سامنے آگئی
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم



















































