جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

سکاٹ لینڈ یارڈ کی ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزم محسن سے تفتیش

datetime 2  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) سکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم کی اسلام آباد میں نا معلوم مقام پر ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزم محسن سے تفتیش۔ تفتیش کے موقع پر پاکستانی حکام بھی ان کے ہمراہ تھے۔ واضح رہے کہ ایم کیو ایم کے مقتول رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی تفتیش کے لئے اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم گرفتار ملزم سے تفتیش کے لئے گزشتہ روز اسلام آباد پہنچی۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ کی 3 رکنی ٹیم کے ارکان میں ڈیوڈ جوناتھن، اسٹیورٹ مائیکل اور ڈینئیل ہوشن شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…