پرتھ (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کہاہے کہ انجری کے بعد واپسی ہمیشہ مشکل ہوتی ہے، جیسی مجھے انجری تھی اللہ نہ کرے کسی کو ہو۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہین آفریدی نے کہا کہ جس کو انجری ہوتی ہے اس کو اندازہ ہوتا ہیکہ کتی مشکل ہوتی ہے،کوشش ہوتی ہے کہ ہر میچ میں اپنا 100 فیصد دوں۔شاہین آفریدی نے کہا کہ میری بولنگ کی پیس پہلے بھی یہ ہی ہوا کرتی تھی،کوشش کررہا ہوں کہ میچ والی فٹنس بھی پوری طرح حاصل کرلوں، انجری کہ وجہ سے دور تھا تو بہت مشکل وقت گزرا، میرا ہمیشہ ہدف تھا کہ ورلڈ کپ کھیلنا ہے۔
جیسی مجھے انجری تھی اللہ نہ کرے کسی کو ہو ، شاہین آفریدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)
-
190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ سنادیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
بہت جلد پٹرول قیمتوں میں کمی کا عندیہ
-
سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا نوٹیفکیشن جاری
-
راولپنڈی،ہوٹل میں متعدد بار زیادتی کے بعد خاتون حاملہ، پیدا ہونے والی بچی بھی چھین لی گئی
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام : قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
-
جمائمہ کے ’دوسرے شوہر کیمرون ‘کون ہیں؟ دونوں کی ملاقات کیسےہوئی؟ اہم تفصیلات منظرعام پر
-
چودھری پرویز الہٰی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر بول پڑے
-
معروف اداکار کی سیاسی جماعت بازی لے گئی
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹرمپ نے اپنی اور کابینہ ممبرز کی نیم برہنہ تصویر پوسٹ کردی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی
-
اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے



















































