بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

صوبائی حکومت نے ملازمتوں سے پابندی اٹھانے کا اعلان کر دیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے صوبے میں ملازمتوں سے پابندی اٹھانے کا اعلان کردیا۔اپنے بیان میں چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ پنجاب میں ملازمتوں پر پابندی کو اٹھا لیا ہے، ملازمتوں کی بھرتی کے اشتہارات آ رہے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلی نے کہا کہ پنجاب میں 5 نئے اضلاع بنائے ہیں، لاہور کے بھی 3 نئے اضلاع بنا رہے ہیں۔چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ لاہور کے ایک نئے ضلع میں قصور کا بھی کچھ حصہ شامل کیا جا رہا ہے اور اسے موٹر وے سے لنک کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…