اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

پاک بھارت میچ،امپائر کے متنازع فیصلے پر سابق امپائر سائمن ٹفل بھی بول پڑے

datetime 25  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی(آئی این پی)پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈکپ میچ میں امپائر کے متنازع فیصلے پر آسٹریلیا کے سابق امپائر سائمن ٹفل نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے،پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی کے میچ میں امپائر کے متنازع فیصلے پر سوالات اٹھائے گئے جس میں محمد نواز کی نو بال اور

کوہلی کے فری ہٹ پر بولڈ ہونے کے بعد رنز بنانے پر پاکستانی سمیت غیر ملکی کرکٹرز نے بھی تحفظات کا اظہار کیا تھا،گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر گرانٹ ایلیٹ بھی اس حوالے سے ناخوش نظر آئے تھے،اب آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ سابق امپائر سائمن ٹفل نے بھی امپائر کے فیصلے پر اپنے خیالات کا اظہار کیا،سوشل میڈیا پر جاری بیان میں سائمن ٹفل نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے سنسنی خیز مقابلے کے بعد مجھ سے لاتعداد افراد نے ویرات کوہلی کے فری ہٹ پر بولڈ ہونے کے بعد لیے جانے والے رنز سے متعلق سوالات کیے،سائمن ٹفل نے کہا کہ آئی سی سی کی پلیئنگ کنڈیشن کو دیکھتے ہوئے امپائر نے اس وقت درست فیصلہ کیا،سابق امپائر کا کہنا تھا کہ فری ہٹ پر اسٹرائیکر کو بولڈ آئوٹ قرار نہیں دیا سکتا اس لیے اسٹمپ پر لگنے والی بال ڈیڈ نہیں ہوگی، یہ بال اس وقت کھیل کا حصہ ہوگی اس لیے اس تمام صورتحال میں قانون کو دیکھتے ہوئے بائز کے رنز میرے لیے غلط نہیں۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…