پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

رابی پیرزادہ نے غریب اور مستحق بچوں کیلئے سکول کی دوسری شاخ کھول لی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رابی پیرزادہ نے غریب اور مستحق بچوں کیلئے سکول کی دوسری شاخ کھول لی

لاہور (آن لائن) شوبز کو خیر باد کہہ کر اپنی زندگی اسلام کی ترویج اور فلاحی کاموں کے لئے مختص کرنے والی رابی پیرزادہ نے غریب اور مستحق بچوں کیلئے

سکول کی دوسری شاخ کھول لی ۔رابی فائونڈیشن کی جانب سے نواحی گائوں چچڑ پنڈ میں سکول قائم کیا گیا ہے جہاں پر بچوں کو تعلیم کی جانب راغب کرنے کے لئے نہ صرف مفت یونیفام اورکتابیں فراہم کی جائیں گی بلکہ کسی طرح کی فیس بھی نہیں لی جائے گی ۔

رابی پیرزادہ نے کہا کہ خدا کا شکر ہے کہ اس نے مجھے اپنے مخلوق کی خدمت کے لئے چنا ۔ اس کے ساتھ ساتھ قرآن کلاس کا سلسلہ بھی شروع کر دیا ہے

اور جو لوگ قرآن نہیں پڑھ سکے میں انہیں دعوت دیتی ہوں وہ آئیں انہیں قرآن بھی پڑھایا جائے گا۔انہوںنے میری خواہش ہے

جب تک زندگی ہے اسی راستے پر چل کر زندگی گزاروں اور مجھے کسی طرح خدا کی ذات کی خوشنودی حاصل ہو جائے۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…