میلبرن (این این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 کے میچ میں پاکستان اور بھارت کے درمیا ن کھیلے گئے میچ میں 90ہزار 293شائقین اسٹیڈیم میں موجود تھے ۔پاک بھارت ٹاکرا میلبرن اسٹیڈیم میں ہوا اور بھارتی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 90 ہزار 293 شائقین اسٹیڈیم میں موجود ہیں اور میچ دیکھ رہے تھے۔