جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

ساہیوال اوربہاولپورمیں قتل کے 2 مجرموں کو پھانسی دیدی گئی

datetime 1  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساہیوال(نیوز ڈیسک)ساہیوال اور بہاولپورکی جیلوں میں قتل کے 2مجرموں کو پھانسی دے دی گئی،جیل حکام کے مطابق سینٹرل جیل ساہیوال میں سزائے موت کے قیدی اشرف کو تختہ دار پر لٹکادیا گیا، مجرم نے 1994 ء4 میں معمولی تلخ کلامی پر چیچہ وطنی میں شہزاد فرید نامی شخص کو قتل کردیا تھا، مقتول کے لواحقین نے مجرم کو معاف کرنے سے انکار کردیا تھا اور اس کی رحم کی اپیل بھی مسترد کردی گئی تھی جس کیبعدعدالت نے اسکے ڈیتھ وارنٹ جاری کیے تھے۔ادھر بہاولپور کی نیو سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم “جمعہ لبانا” کو بھی پھانسی دے دی گئی، مجرم نے 2000 ء4 میں شادی سے انکار کرنے پر خاتون کو قتل کردیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…