منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کی تاریخ کے 60 ہزار رنز مکمل

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسبین( این این آئی)ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائر رائونڈ میں آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان مقابلے کے دوران مختصر ترین باضابطہ فارمیٹ میں نیا سنگ میل عبور ہوا ہے۔گزشتہ روز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائر رائونڈ میں آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ مدمقابل تھے۔میچ میں آئرلینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرادیا لیکن مقابلے کے دوران ٹی ٹونٹی کے بین الاقوامی مقابلوں میں 60 رنز کا سنگ میل پار ہوا۔آئر لینڈ کی بیٹنگ جاری تھی کہ پانچویں اوور میں اسکاٹ لینڈ کے سفیان شریف کی گیند پر لگنے والے چوکے کے ذریعے یہ سنگ میل عبور ہوا۔ٹی ٹونٹی کی حالیہ عالمی جنگ اس وقت آسٹریلیا میں جاری ہے، اس میگا ایونٹ میں اب تک کئی اپ سیٹ ہوچکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…