لاہور(این این آئی)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے شہریوں کو ملاوٹ سے پاک صحتمند دودھ فراہم کرنے کیلئے صوبے بھر میں کھلے دودھ کی فروخت پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں پنجاب فوڈ اتھارٹی اور گوالوں کے مابین مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی مدثر ریاض ملک کے مطابق دودھ پلاسٹک بیگز میں دستیاب ہوگا، جس میں 5 سے 6 فیصد فیٹ ہوگی جبکہ پلاسٹک بیگ پر درج ہوگا کہ دودھ کس شہر اور کس گوالے سے آیا ہے۔حکام کے مطابق کھلے کے بجائے پلاسٹک بیگ میں آنے والا دودھ ملاوٹ سے پاک ہوگا۔ اگر دودھ ملاوٹ شدہ ہوا تو اصل ذمے دار کی نشاندہی ہوجائے گی جس کے بعد ملاوٹ کرنے والوں کو باآسانی گرفتار کیا جا سکے گا۔
صوبائی حکومت کا کھلے دودھ کی فروخت پر پابندی لگانے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف



















































