اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم سواتی کو سینٹرل جیل اڈیالہ منتقل کر دیا گیا۔اداروں کے خلاف متنازع ٹوئٹس کے کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ذرائع کے مطابق سینیٹر اعظم سواتی کا جیل اسپتال میں جیل مینول کے مطابق ابتدائی میڈیکل معائنہ کیا گیا۔اس سے قبل اعظم سواتی کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا، سینئر سول جج محمد شبیر نے کیس کی سماعت کی۔پراسیکیوٹر کی جانب سے اعظم سواتی کے تین روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔بابر اعوان نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ابھی تک ایف آئی اے ٹوئٹ برآمد کرنے کی استدعا کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ اعظم سواتی کی انگلی پر زخم ہے اور فریکچر آیا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































