بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

فافن نے قومی اسمبلی کے 8 ، پنجاب اسمبلی کے 3 ضمنی انتخابات پر تجزیاتی رپورٹ جاری کردی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)غیر سرکاری تنظیم فافن نے قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب اسمبلی کے 3 ضمنی انتخابات پر تجزیاتی رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ضمنی انتخابات کے دوران ووٹرز ٹرن آئوٹ 35 فیصد رہا جو عام انتخابات کے

مقابلے میں 17 فیصد کم ہے۔رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ ووٹرز ٹرن آئوٹ پی پی 209 خانیوال میں رہا جبکہ سب سے کم ٹرن آئوٹ این اے 239 کراچی میں رہا۔تحریک انصاف کے پشاور سمیت 5 حلقوں میں ووٹ بینک کم جبکہ 6 میں اضافہ ہوا۔ مردان، خانیوال، شیخوپورہ، بہاولنگر، ملتان اور ننکانہ میں پی ٹی آئی ووٹ بڑھا ہے۔رپورٹ کے مطابق (ن) لیگ کا 3 حلقوں میں ووٹ بڑھا جبکہ 2 حلقوں میں کم ہوا۔ (ن) لیگ کا این اے 108 فیصل آباد اور پی پی 241 بہاولنگر میں ووٹ کم ہوا۔پیپلزپارٹی کا 2 حلقوں میں ووٹ بینک بڑھا، 2 حلقوں میں کم ہوا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پیپلزپارٹی کے ووٹ بینک میں اضافے کی وجہ پی ڈی ایم اتحاد بنا۔رپورٹ کے مطابق تحریک لبیک کا 7 حلقوں میں ووٹ بنک کم صرف ایک میں اضافہ ہوا جبکہ کراچی، پشاور، چارسدہ میں پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی دونوں کا ووٹ کم ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…