اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ بنی گالہ کے اردگرد مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاعات ہیں، غیر قانونی اقدامات اور مددگاروں کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ممکنہ دھرنے سے نمٹنے کیلئے پولیس افسران کی میٹنگ ہوئی۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق بنی گالہ کے اردگرد مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاعات ہیں، غیرقانونی اقدامات اور مددگاروں کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری کردئیے گئے ہیں۔ترجمان کے مطابق بنی گالہ ماڈل پولیس اسٹیشن میں اے ایس پی کو تعینات کیا گیا ہے، اسلام آباد کے داخلی اور خارجی راستوں پر خصوصی سکیورٹی تعینات کی گئی ہے۔
بنی گالہ کے اردگرد مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاعات ، اسلام آباد پولیس حرکت میں آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































