بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکی صدر کا نوجوان لڑکی کو ڈیٹنگ سے متعلق مشورہ،ویڈیو وائرل

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر جوبائیڈن نے نوجوان لڑکی کو ڈیٹنگ سے متعلق مشورہ دے دیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ امریکی صدر نے کالج کے دورے پر سیلفی لیتی نوجوان طالبہ کا کاندھا پکڑا اور کہا کہ جب تک تم 30 سال کی نہیں ہوجاتیں

کوئی بھی آپ سے شادی کے لیے سنجیدہ نہیں ہے۔نوجوان طالبہ پہلے تو امریکی صدر کے اس مشورے پر حیران ہوئی اور پھر مسکراتے ہوئے کہا کہ ٹھیک ہے میں یہ بات ذہن میں رکھوں گی۔ایک اور ویڈیو میں صدر جوبائیڈن نے کہا کہ میں نے اپنی بیٹیوں اور پوتیوں کو بھی کہا ہے کہ جب تک آپ 30 سال کے نہ ہوں آپ سے شادی کے لیے کوئی سنجیدہ نہیں ہوتا۔سوشل میڈیا پر صارفین نے صدر جوبائیڈن کا نوجوان طالبہ کا کندھا پکڑنے اور مشورہ دینے پر انہیں شدید تنقید کا نشانا بنایا۔کچھ صارفین نے لکھا کہ طالبہ کافی غیرمطمئن اور بے چین نظر آرہی ہے جبکہ کچھ نے امریکی صدر کی حمایت کرتے ہوئے لکھا کہ لڑکی بے چین یا تناو میں نہیں ہے اور امریکی صدر نے جو بات کی وہ ہر باپ اپنی بیٹی سے کرتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…