جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت،اژدھا پوری بکری نگل کر سکول کی بس میں سوار ہو گیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022 |

بھارت،اژدھا پوری بکری نگل کر سکول کی بس میں سوار ہو گیا

نئی دہلی (این این آئی )بھارتی ریاست اتر پردیش میں اژدھا پوری بکری نگلنے کے بعد اسکول کی بس میں جا گھسا جس کے ریسکیو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش کے شہر رائے بریلی میں ایک اژدھا مقامی شہری کی بکری نگلنے کے بعد اسکول کی بس میں سوار ہو کر بیٹھ گیا جسے ایک گھنٹے کی مشقت کے بعد پکڑ کر محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اژدھے کے بس میں سوار ہونے کا واقعہ

گزشتہ روز پیش آیا تاہم اسکول بند ہونے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ

اژدھا اسکول بس کی سیٹ کے نیچے گھسا ہوا ہے جسے محکمہ جنگلات کے اہلکار رسی اور لکڑی کی مدد سے پکڑ رہے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پکڑنے کی کوشش کے دوران اژدھے کا آدھا حصہ بس کے انجن میں گھس گیا جسے ریسکیو ٹیم نے رسیوں کی مدد سے باہر نکال کر پکڑا اور محفوظ مقام پر منتقل کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…