بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارتی انتہا پسندوں نے تاریخی قطب شاہی مسجد کے احاطے میں بت رکھ دیئے

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022 |

حیدر آباد(این این آئی)بھارتی ریاست حیدر آباد میں ہندو انتہا پسندوں نے ایودھیہ کی تاریخ دہرانے کی کوشش کی اور تاریخی قطب شاہی مسجد کے احاطے میں بت رکھ دیئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج میں ہندو انتہا پسندوں کو رکاوٹیں توڑ کر مسجد کے احاطے میں داخل ہوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، انتہا پسندوں نے مسجد کے احاطے میں بت رکھ کر مذہبی رسومات ادا کی جبکہ پولیس خاموش تماشائی بنی رہی۔خیال رہے کہ مطابق قطب شاہی مسجد 17ویں صدی میں بنائی گئی تھی اور حیدر آباد میں مسلمانوں کے عظیم ماضی کی نشانی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…