کراچی (آن لائن)امریکی ڈالر کے مقابلے ایک بار پھر پاکستانی روپیہ کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ۔پیر کو انٹر بینک میں ڈالر75پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر2.55روپے مہنگا ہو گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت فروخت218.75روپے سے بڑھ کر219.50روپے ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت223.20روپے سے بڑھ کر225.75روپے پر جا پہنچی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں 2.50روپے کا ضافہ ریکارڈکیا گیاجس سے یورو کی قیمت فروخت219.70روپے سے بڑھ کر222.20روپے ہو گئی اسی طرح3.50روپے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت فروخت252.50روپے سے بڑھ کر256روپے پر جا پہنچی
امریکی کرنسی کی اڑان میں تیزی ، انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































