بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

نور عالم کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا گیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نور عالم خان کو وفاقی وزیر کا درجہ دیدیا گیا۔کابینہ ڈویژن کی جانب سے نور عالم خان کو وفاقی وزیر بنائے جانے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ۔حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیاکہ وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پی اے سی نور عالم خان کا درجہ وفاقی وزیر کے برابر کر دیا ہے جس کا اطلاق 14 اکتوبر 2022 سے ہوگا۔چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…