اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)یو اے ای کے بیٹر ایان خان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عامر کا ریکارڈ توڑ کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے ۔ متحدہ عرب امارات کے 16 سالہ بولنگ آل راؤنڈر ایان خان کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے۔انہوں نے گزشتہ روز 16 سال اور 335 دن کی عمر میں نیدرلینڈز کے خلاف ڈیبیو کیا تھا۔اس سے پہلے یہ اعزاز پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کے پاس تھا جنہوں نے 17سال کی عمر میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ڈیبیو کیا تھا ۔
متحدہ عرب امارات کے کرکٹر نے فاسٹ بولر محمد عامر کا ریکارڈ توڑ دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
دکانوں اور مارکیٹس کے نئے اوقات کار جاری، اب کتنے بجے بند ہوں گی؟
-
آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)
-
190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ سنادیا
-
بہت جلد پٹرول قیمتوں میں کمی کا عندیہ
-
سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا نوٹیفکیشن جاری
-
اطالوی وزیراعظم کا اپنی نازیبا تصویر پر ردعمل
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام : قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
-
بجلی کے بھاری بلوں میں ریلیف! بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
معروف اداکار کی سیاسی جماعت بازی لے گئی
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
ٹرمپ نے اپنی اور کابینہ ممبرز کی نیم برہنہ تصویر پوسٹ کردی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی
-
گاڑیوں کی خریداری۔۔! نیا حکم نامہ جاری
-
پیدائش سے 5 سال تک کے بچوں کو 3 ہزار روپے وظیفہ دینے کا فیصلہ



















































