بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

آئندہ چند روز میں عام انتخابات کے اعلان کا دعویٰ کر دیا گیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے آئندہ چند روز میں عام انتخابات کے انعقاد کے لیے اعلان کیے جانے کا دعویٰ کر دیا۔شہباز گل نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ آج کے نتائج کے بعد ملک عام انتخابات کی طرف بڑھ رہا ہے، قوم تیار ہو جائے کیوں کہ چند دن میں عام انتخابات کا اعلان ہونے جا رہا ہے۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ قوم کی ایک ہی آواز ہے غلامی کسی صورت قبول نہیں، پاکستان کے عوام اپنے فیصلے خود کرنا چاہتے ہیں اور عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…