منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

”تاریخی دریافت ہوگئی“عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات میں دھماکہ خیز کمی کا امکان

datetime 31  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مصر (نیوزڈیسک)”تاریخی دریافت ہوگئی“عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات میں دھماکہ خیز کمی کا امکان- ذخیرے میں تیس ٹریلین کیوبک گیس کی موجودگی کا اندازہ لگایا گیا ہے اور یہ پانچ اعشاریہ پانچ بلین بیرل تیل کی انرجی کے برابر ہے ۔-مصر میں بحیرہ روم کے پانیوں میں قدرتی گیس کا اب تک سب سے بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا ۔ اٹلی کی انرجی کمپنی ای این آئی کے مطابق چالیس مربع میل پر پھیلا ہوا قدرتی گیس کا ذخیرہ مصر کے شمالی ساحل کے نزدیک گہرے پانیوں میں دریافت کیا گیا ۔ ذخیرے میں تیس ٹریلین کیوبک گیس کی موجودگی کا اندازہ لگایا گیا ہے اور یہ پانچ اعشاریہ پانچ بلین بیرل تیل کی انرجی کے برابر ہے ۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر یہ دنیا میں گیس کا سب سے بڑا ذخیرہ ہو سکتا ہے اور کئی دہائیوں تک مصر کی گیس کی ضروریات پورا کرنے کے لیے کافی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…