بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

روسی ٹینس اسٹار ’شرا پووا‘ انجری کے باعث یو ایس اوپن سے باہر ہوگئیں

datetime 31  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (نیوز ڈیسک)روس کی ٹینس اسٹار ماریا شرا پووا ٹانگ میں انجری کے سبب سال کے آخری گرینڈ سلیم ٹائٹل یو ایس اوپن ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئیں ہیں۔ روسی ٹینس اسٹار کی دائیں ٹانگ میں چوٹ لگی ہے، جس کے باعث وہ ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک پیغام میں ماریا شرا پووا کا کہنا تھا کہ انہیں اس بات کا افسوس ہے کہ وہ اس سال یو ایس اوپن ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لے سکیں گی، اپنے پیغام میں انہوں نے مزید لکھا کہ انہوں نے انجری سے بحال ہونے کی ہرممکن کوشش کی، لیکن ٹورنامنٹ سے قبل 100فیصد فٹ ہونے کے لیے شاید اتنا وقت نہیں بچا۔ ماریا شرا پووا کا کہنا تھا کہ وہ جلد ہی اگلے ٹورنامنٹ میں نظر آئیں گی۔ ان کے باہر ہونے کے بعد اس بات کے قوی امکانات ہیں کہ ٹاپ سیڈڈ سیرینا ولیمز یہ یو ایس اوپن ٹورنامنٹ جیت لیں گی۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…