مریم نواز نے پارٹی سے سارے انکل فارغ کر دیے

5  اکتوبر‬‮  2022

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر مرکزی رہنما اعتراز احسن نے ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے کافی محنت کی اور انہوں  نے ٹیک اوور کر لیا ہے،ان کا کہنا تھا کہ مریم نواز نے پارٹی سے سارے انکل فارغ کر دیے ہیں، انہوں نے ن لیگ کی سیاست کو بڑھا رکھا ہے مریم نواز کی جانب سے لہجے میں نرمی لانے کی ضرورت ہے۔ اعتزاز احسن نے ہائیکورٹ بار میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا ہے کہ6 ماہ پہلے کوئی کہہ سکتا تھا کہ سب کچھ الٹ پلٹ ہو جائے گا۔کیا کوئی سوچ سکتا تھا کہ عمران خان آؤٹ اور شہباز شریف وزیراعظم کی کرسی پر براجمان ہو جائیں گے۔کیا کوئی کہہ سکتا تھا کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز صبح ضمانت اور شام کو حلف اٹھا رہے ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف دی باکس


کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…