اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ڈالر کی اصل قیمت 190روپے ہونی چاہیے ، ڈالر اوپر لے جانے میں فارن ایکس چینج ڈالرز اور بینکوں کا رول تھا، معاشی ماہرین کا نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو ۔ نجی ٹی وی 92کے پروگرام میں معروف معاشی ماہر عابد سلہری نے کہا ہے کہ اس وقت یہ اندازہ لگانا مشکل ہے کہ ڈالر مزید کتنا نیچے آئے گا جب سے اسحاق ڈار واپس آئے ہیں ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی ہو رہی ہے ، کچھ لوگوں نے ڈالر ذخیرہ کیا تھا اب وہ بیچ رہے ہیں ، اسحاق ڈار نے واپس آتے ہی روپے کی قدرکو بہتر کرنے کی کوشش کی اور جنہوں نے ذخیرہ کیا ان کو معلوم ہو گیا ہے اب ذخیرہ کرنے کا وقت ختم ہو چکا ہے ۔
ڈالر کی اصل قیمت کتنے روپے ہونی چاہیے ، معاشی ماہرین نے بتا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)
-
گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع؟ محکمہ تعلیم کا اہم بیان
-
معروف ماڈل و اداکارہ اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں، پولیس کی تحقیقات جاری
-
سہیل خان کا اچانک بدلا ہوا روپ وائرل؛ مداحوں کی تشویش پر اداکار نے تبدیلی کی اصل وجہ بتا دی
-
ایران نے چین تک تیل پہنچانے کے لیے نیا راستہ منتخب کر لیا
-
گوجرانوالہ: نابالغ بھانجی کو متعدد بارجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ماموں پولیس مقابلے میں ہلاک
-
پاکستان میں سونا آج بھی ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ سونے کی نئی قیمت کیا ہوگئی؟
-
سیوریج کیلئے کھدائی کے دوران مزدوروں کو سونا مل گیا
-
لاہور: نشہ آور جوس پلاکر اسٹیج اداکارہ کے ساتھ جنسی زیادتی، برہنہ ویڈیو بنانے کا مقدمہ درج
-
پرائمری تک تعلیم کا نظام تبدیل!حکومت کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری
-
لاہور ،بیوی سے ناجائز تعلقات کا شبہ ملزم نے پڑوسی کو گردن کاٹ کر ہلاک کر دیا
-
دیمک سے لکڑی بچانے کے گھریلو طریقے، یہ آسان نسخے آزمائیں
-
پاکستان ہاکی ٹیم کو ورلڈکپ میں عالمی سطح پر شرمندگی کا سامنا



















































