جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

عمران خان زمین پر سب سے بڑا جھوٹا ہے ،شہباز شریف

datetime 4  اکتوبر‬‮  2022 |

عمران خان زمین پر سب سے بڑا جھوٹا ہے ، عمران خان نے ملک اور بیرون ملک نقصان پہنچایا ، عمران خان نے بغیر کسی وجہ امریکا کے ساتھ تعلقات کو نقصان پہنچایا ،وزیراعظم شہباز شریف کا برطانوی اخبار کو انٹرویو

اسلام آباد (آئی این پی ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان زمین پر سب سے بڑا جھوٹا ہے ، عمران خان نے ملک اور بیرون ملک نقصان پہنچایا ، عمران خاننے بغیر کسی وجہ امریکا کے ساتھ تعلقات کو نقصان پہنچایا ،گزشتہ روز برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خاننے معاشرے میں زہر پھیلادیا ، عمران خان نے ایسی تقسیم پھیلائی جو کبھی نہیں ، عمران خان حقائق کو توڑمروڑ کر نفرتیں پھیلارہے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ ہم سی پیک منصوبے کیلئے پر عزم ہیں سی پیک صرف پاکستان کیلئے نہیں بلکہ پورے خطے کیلئے فائندہ مند ہے چین پاکستان کے قابل اعتماد دوستوں میں سے ایک ہے ، وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ نومبر میں چین کا دورہ کروں گا ، نواز شریف سے مشاورت کرتا ہوں ،وہ میرے بھائی اور لیڈر ہیں، نواز شریف نے مجھے فیصلے کرنے میں مکمل آزادی دی ہے ۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…