بدھ‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2026 

کیا آپ معافی مانگ کر زیادہ خطرناک ہوجائینگے؟ مطیع اللہ جان کا عمران خان سے سوال

datetime 22  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج میری بھی انگریزی کمزور ہے۔

یہ بات انہوں نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں خاتون جج کو دھمکی دینے پر توہینِ عدالت کیس میں معافی مانگنے کے موقع پر کمرہ عدالت میں صحافی کے سوال کہ ڈیپ ریگریٹ اور ان کنڈیشنل اپولوجی میں سے ہم کس کا ترجمہ کریں؟ کے جواب میں کہی۔صحافی نے عمران خان سے سوال کیا کہ خان صاحب معافی مانگیں گے یا خود کو عدالت کے رحم و کرم پر چھوڑیں گے؟عمران خان نے جواب دیا کہ یہ آپ کو پتہ چل جائے گا۔صحافی نے سوال کیا کہ عدالتوں سے آپ کی جان کب چھوٹے گی؟عمران خان نے جواب دیا کہ ابھی نہیں چھوٹنے لگی۔صحافی مطیع اللہ جان نے عمران خان سے سوال کیا کہ کیا آپ معافی مانگ کر زیادہ خطرناک ہو جائیں گے؟عمران خان نے جواب دیا کہ تمہیں ان چیزوں کا زیادہ علم ہے۔صحافی نے سوال کیا کہ خان صاحب! کیا آپ اب بھی کسی کے لاڈلے ہیں؟جواب میں عمران خان مسکرا کر آگے بڑھ گئے۔یاد رہے کہ عمران خان نے آج توہین عدالت کیس میں معافی مانگ لی ہے۔



کالم



بسنت کے معاملے میں


یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…