منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

بھٹو کا پوتا ذوالفقار جونیئر سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے میدان میں آگیا، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 31  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے اور مرتضیٰ بھٹو کے بیٹے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے میدان میں آگئے۔سوشل میڈیا پر جاری تصاویر میں ذوالفقار جونیئر دادو، لاڑکانہ، سکھر اور سیہون سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں سیلاب متاثرین کی امدادی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے نظر آرہے ہیں۔ذوالفقارعلی بھٹو جونئیر ان دنوں کراچی میں مقیم ہیں، وہ آرٹ اور سماجی سرگرمیوں کے ذریعے ماحولیاتی تحفظ سے متعلق شعور اجاگر کرنے میں سرگرم ہیں۔ذوالفقار جونیئر، ایدھی فائونڈیشن کے ساتھ مل کر سندھ میں سیلاب متاثرین کیلئے چندہ اکھٹا کررہے ہیں۔لوگوں کو متحرک کرنے کیلئے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی کئی پیغامات اور وڈیوز شیئر کرچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…