منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

‘‘چول چوہدری’’ اور‘‘پاگل خان’’ کی متکبرانہ،خود پسندانہ اورجھوٹ پر مبنی گفتگو سنی، رانا ثناء اللہ

datetime 14  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ(امین این آئی)وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کا عمران خان اور پرویزالٰہی کے خطاب پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ‘‘چول چوہدری’’ اور‘‘پاگل خان’’ کی متکبرانہ،خود پسندانہ اورجھوٹ پر مبنی گفتگو سنی۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ لاہور میں عمران خان کے خطاب میں کنسرٹ،

محفل قوالی اورآتش بازی دیکھنے کے علاوہ ‘‘چول چوہدری’’ اور‘‘پاگل خان’’ کی متکبرانہ،خود پسندانہ اورجھوٹ پر مبنی گفتگو سنی۔ انہوںنے کہاکہ پاگل خان کے یہ جھوٹ پاکستانی قوم پچھلے 26 سال سے برداشت کررہی ہے،فتنہ خان کے پاس پچھلے 26 سال سے ایک ہی سکرپٹ ہے،اب نئے جلسوں کے اعلان سے قوم کو یہ جھوٹ اور متکبرانہ گفتگو 2 ماہ مزید سننا پڑے گی۔انہوںنے کہاکہ اللہ کے گھر یہ دعا ہے کہ اس جھوٹ، فریب، گمراہی اور عمرانی فتنے سے اللہ تعالی وطن عزیزاور اور پاکستانی قوم کو محفوظ رکھے۔ انہوںنے کہاکہ وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں ہماری حکومت اپنی محنت اور بہتر پالیسیوں سے پاکستانی عوام کو تاریخی ریلیف دے گی۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان کے ہاتھوں 4 سالہ معاشی تباہی اور بدحالی سے قوم کو نجات دلائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…