جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

لیہ: غیر اخلاقی ویڈیوز کیلئے تربیت یافتہ جانوروں کے استعمال کا انکشاف

datetime 12  اگست‬‮  2022 |

لیہ(مانیٹرنگ ڈیسک ) جنوبی پنجاب میں لڑکیوں سے زیادتی کے واقعات میں اضافہ ہونے لگا، غیر اخلاقی ویڈیوز کے لئے تربیت یافتہ جانوروں کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے، لیہ میں خوفناک سیکندل سامنے آگیا، 22 سالہ متاثرہ لڑکی نے مکروہ گروہ کے چہرے سے نقاب نوچ ڈالا،

مقدمہ کے اندراج پر ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری ہیں۔دنیا نیوز کے مطابق لیہ میں لڑکیوں سے زیادتی کیلیے سدھائے ہوئے جانوروں کے استعمال کا خوفناک سکینڈل سامنے آیا ہے، واقعہ کا انکشاف 22 سالہ متاثرہ لڑکی کے انصاف اور تحفظ کیلئے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا نے پر ہوا، علاقہ مجسٹریٹ کے حکم پر متاثرہ لڑکی کے ڈسٹرکٹ ہسپتال لیہ سے طبی معائنہ کے بعد تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔گینگ ریپ، اغوا اور زیادتی کی دفعات کے تحت درج مقدمہ میں 7 نامزد اور دو نامعلوم افراد شامل ہیں، آئی جی پنجاب اور آر پی او ڈیرہ غازی خان کی جانب سے واقعہ کا نوٹس لیے جانے پر ملزمان کی گرفتاری کیلئے دو ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں، ملزمان کے روپوش ہونے پر مسلسل چھاپوں کے باوجود پولیس تاحال کسی ملزم کو گرفتار نہ کر سکی ہے۔متاثرہ لڑکی کے مطابق گروہ میں 20 سے زائد مرد و خواتین شامل ہیں جو شریف گھرانوں کی لڑکیوں کو ورغلا کر چنگل میں پھنسا لیتے ہیں اور پھر اینیمل پورنو گرافی کی جبراً بنائی گئی ویڈیوز کو پورن ویب سائٹس کو فروخت کر دیا جاتا ہے۔لڑکی نے حکام بالا سے ملزمان کی گرفتاری، پورن ویڈیوز برآمد کرانے، گینگ کو بے نقاب کرنے اور کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…