پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

شوبز سے وابستہ لوگوں کو بھی عام زندگی میں بڑے مسائل درپیش ہوتے ہیں‘ ثناء

datetime 3  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) نامور اداکارہ ثناء نے کہا ہے کہ ہمیں سکرین پر دیکھ کر عام طو رکے ذہن میں یہتصور ہوتا ہے کہ شوبز سے تعلق رکھنے والے لوگ بڑی آسان زندگی بسر کرتے ہیں جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے ،عام لوگوں کی طرح شوبز کے لوگوں کو بھی زندگی میں بڑے مسائل درپیش ہوتے ہیں لیکن وہ ان کا برملا اظہار نہیں کر سکتے ۔ ایک انٹر ویو میں ثناء نے کہا کہ شادی اور بچوں کی پیدائش کے بعد زندگی کے معمولات تبدیل ہو گئے ہیں اورچھوٹی چھوٹی باتوں کا خیال رکھنا پڑتا ہے۔ اداکارہ نے کہا کہ میں نے شوبز اور اپنے گھر میں توازن قائم کر رکھا ہے اور اس کے لئے بڑی منصوبہ بندی کر کے چلتی ہوں ۔ ان امور کو سر انجام دینے کے ساتھ ساتھ میں اپنی فٹنس پر بھی بھرپور توجہ دیتی ہوں ، سب معاملات کو اپنے مقررہ وقت پر کرنا کوئی آسان کام نہیںہے۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…